برنج مشک

( بِرَنْج مُشْک )
{ بِرَنْج + مُشْْک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تخم بالنگو، سیاہ رنگ کا چھوٹا سا دانہ جو بھیگنے کے بعد اسپغول کی طرح لعابدار ہو جاتا ہے، عموماً شربت میں مستعمل۔