برنجی

( بِرِنْجی )
{ بِرِن + جی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹی کیل، کوکا۔
صفت نسبتی
١ - برنج سے منسوب، پیتل سے بنا ہوا۔