برندہ

( بُرِنْدَہ )
{ بُرِن + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کاٹنے والا، قطع کرنے والا (عموماً ترکیب میں مستعمل)۔