برہی

( بَرَہی )
{ بَرَ + ہی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (ہندو) بچے کی ولادت کے بعد بارھویں دن کی تقریب (اس روز زچہ اشنان کرتی ہے)۔