برہی[1]

( بِرَہی[1] )
{ بِرَہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو پرت کی روٹی جس کے بیچ میں چنے کی دال وغیرہ بھر کر پکاتے اور توے پر گھی ڈالتے جاتے ہیں۔