برے دل سے

( بُرے دِل سے )
{ بُرے + دِل + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کراہت سے، کشیدگی یا ناپسندیدگی کے ساتھ، بے اعتنائی اور بے پروائی کے ساتھ۔