بریا

( بَرْیا )
{ بَر + یا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی کا کھیت، وہ منڈوا جس میں پان کی بیلیں لگائی جاتی ہیں۔
صفت ذاتی
١ - پانی کی کاشت کرنے والا، پان بیچنے والا۔