بریارا

( بَرْیارا )
{ بَر + یا + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زرخیز زمین، مکوئی کے پتوں سے مشابہ ایک پودا، بالا۔
صفت ذاتی
١ - مضبوط، طاقتور، دولتمند، زرخیز، جابر۔