بریان[1]

( بِرْیان[1] )
{ بِر + یان }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سوختہ، جلا ہوا، (مجازاً) رنجیدہ (عموماً دل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)۔