بریج

( بَریج )
{ بَریج (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ زمین جو پانی کی کاشت کے لیے گھیر لی گئی ہو۔