بریدنی

( بُرِیدَنی )
{ بُری + دَنی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کاٹنے کے لائق، جسے کاٹ دینا ضروری ہو۔