بریدہ

( بُرِیدَہ )
{ بُری + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ کھیت جو کسی نے چوری سے کاٹ لیا ہو۔
صفت ذاتی
١ - جو کاٹا گیا ہو، کاٹا ہوا، کٹا ہوا۔