بریز

( بِریز )
{ بِریزی (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - لکڑی یا لوہے کا آلہ جسے بڑھئی یا دھات کے کام کرنے والا سوراخ کرنے یا چرخ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔