بریز بریز

( بِریزْ بِریز )
{ بِریز (ی مجہول) + بِریز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مدد کے لیے پکارنے یا پناہ مانْگنے کا کلمہ، المدد، العیاذ۔