بریسلٹ

( بِرَیسْلِٹ )
{ بِرَیس (ی لین) + لِٹ (کسرہ ل مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلائی میں پہننے کا ایک زیور۔