بریف کیس

( بِرِیف کیس )
{ بِرِیف + کیس (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وضع کا بنا ہوا مختصر سا صندوقچہ جس کی اونچائی کم و بیش چھ انچ اور لمبائی ڈیڑھ سوا فٹ کے قریب ہوتی ہے اور جس میں ہر وقت ضرورت کا سامان لیکر دفتر وغیرہ جاتے ہیں۔