بڑے باپ کا بیٹا

( بَڑے باپ کا بیٹا )
{ بَڑے + باپ + کا + بے + ٹا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عالی خاندان، ذی عزت، صاحب حیثیت و ہمت، صاحب علم و فن۔