بڑے پیٹ کا

( بَڑے پِیٹ کا )
{ بَڑے + پیٹ (ی مجہول) + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بڑے ظرف کا، بڑے حوصلے کا۔