بڑی[2]

( بَڑی[2] )
{ بَڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سالا ملا کر پیسی ہوئی ارد یا مونگ کی دھوئی دال کی نقل کے برابر گولی جو دھوپ میں سکھا کر پکائی اور سالن کی جگہ کھائی جاتی ہے (پیشہ بڑیاں مستعمل)۔