بڑی گولی کا روپیہ

( بَڑی گولی کا رُوپِیَہ )
{ بَڑی + گو (و مجہول) + لی + کا + رُو + پِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (برصغیر میں) برطانیہ کی حکومت کے زمانے میں ملکۂ وکٹوریہ کی تصویر کا جوڑے دار روپیہ جو خالص چانْدی کا ہوتا تھا۔