بڑی لڑائی

( بَڑی لَڑائی )
{ بَڑی + لَڑا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - 1914ء کی جنگ عظیم جس میں تمام دنیا شریک تھی۔