بڑی دور کی بات

( بَڑی دُور کی بات )
{ بَڑی + دُور + کی + بات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دور اندیشی کی بات، عاقبت اندیشی کی بات، تہ کی بات۔