بڑی رائی

( بَڑی رائی )
{ بَڑی + را + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی سرسوں جو لال رنگ کی ہوتی ہے، لاہی، لائی۔