بڑی شے

( بَڑی شے )
{ بَڑی + شے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو، مثلا: بہتر کام، قابل قدر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات۔