لاابالی پن

( لااُبالی پَن )
{ لا + اُبا + لی + پَن }

تفصیلات


عربی زبان میں مرکب 'لاابالی' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'لاابالی پن' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "مکاتیب امیر مینائی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - بے پروائی، بیباکی۔
"مجاز کی طبیعت میں ایک لاابالی پن تھا۔"      ( ١٩٧٩ء، آوار گان عشق، ٣ )