بڑی چیز

( بَڑی چِیز )
{ بَڑی + چِیز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو، مثلاً بہتر کام، قابل قدر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات۔