بڑی داکھ

( بَڑی داکھ )
{ بَڑی + داکھ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑی ذات کا بیج دار انْگور جس سے منقّے بناتے ہیں۔