بڑوال

( بَڑْوال )
{ بَڑ + وال }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہمالیہ کے اس پار کی ترائی میں پائی جانے والی بھیڑوں کی ایک قسم۔