بڑولی

( بَڑَولی )
{ بَڑو (و لین) + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑ کے درخت کا پھل جو گولر سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے۔