بڑنگا

( بَڑَنْگا )
{ بَڑَنْ (ن غنہ) + گا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تختہ جو دو کڑیوں کے درمیانی فاصلے میں لگاتے ہیں، ارنگا۔