بڑوا[2]

( بَڑْوا[2] )
{ بَڑ + وا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھوڑی؛ ہندو دیو مالا میں دیوی اشوبی جو سورج دیوتا کی جو رو ہے اور گھوڑی کی شکل رکھتی ہے؛ ستاروں کے اس جھرمٹ کی تجسیم جو گھوڑے کی شکل کا ہے۔