بڑوا[3]

( بَڑْوا[3] )
{ بَڑ + وا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا دھان جو بھادوں کے آخر اور کنْوار کے شروع میں ہوتا ہے۔