بڑگوجر

( بَڑگُوجَر )
{ بَڑ + گُو + جَر }
( ہندی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - راجپوتوں کی چھتیں شاہی ذاتوں میں سے ایک ذات۔