لاتعداد

( لاتَعْداد )
{ لا + تَع + داد }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان میں 'لا' حرف نفی کے ساتھ عربی صفت 'تعداد' لگانے سے مرکب 'لاتعداد' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٤ء کو "قرآنی قصے" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت مقداری ( واحد )
١ - ان گنت، بے شمار، بے حساب۔
"بے شمار آدمی کھڑے ہیں دیکھ رہے تھے . غرض یہ کہ لاتعداد ہجوم جمع تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، مدو جزر، ١٠٥ )
  • That cannot be numbered