بڑا کا

( بُڑا کا )
{ بُڑا + کا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (ٹھگی) راستے میں بھڑیے کو دیکھنے کا شگون جس کے داہنی طرف سے بائیں طرف جانے کو وہ نیک خیال کرتے ہیں۔