بڑا بانٹنے والا

( بَڑا بانْٹْنے والا )
{ بَڑا + بانْٹ + نے + وا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) وہ بڑے سے بڑا عدد جو دو سے زیادہ اعداد کو پورا پورا تقسیم کر دے، عادِ اعظم، مقسوم علیہ اعظم۔