بڑا پائینچا

( بَڑا پائینْچا )
{ بَڑا + پا + ایں (ی مجہول) + چا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاجامے کی چوڑی موری (بیشتر پورے عرض کی اور اکثر اس سے بھی زیادہ)۔