بڑا چلہ

( بَڑا چِلَّہ )
{ بَڑا + چِل + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ غسل جو زچگی سے چالیس دن بعد ہوتا ہے۔