لاشریک

( لاشَرِیک )
{ لا + شَرِیک }
( عربی )

تفصیلات


عربی حرف نفی 'لا' کے ساتھ عربی صفت 'شریک 'لگانے سے مرکب 'لاشریک' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - جو شریک نہ ہو، جو شامل نہ ہو، الگ (کسی معاملے یا کام سے)۔
"یہ تو نہیں کہا جاسکتا، کہ سب سے پہلے اس خیال کو کس ذہن نے جنم دیا، لیکن اتنا یقینی ہے، کہ اس نامبارک مشن کی تکیمل میں ناصر علی لاشریک ہے۔"      ( ١٩٧٣ء، اردو نامہ، کراچی (مارچ)، ٤٤، ١٠٧ )
  • Without any associate or partner