بڑا کارخانہ

( بَڑا کارْخانَہ )
{ بَڑا + کار + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت پھیلا ہوا کاروبار، بہت بڑے کاروبار کا انتظام، وسیع کنبہ۔