بڑا کھانا

( بَڑا کھانا )
{ بَڑا + کھا + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی خاص حلقے یا محکمے کے کل ادنٰی و اعلٰی کی دعوت عام۔