بڑا گوشت

( بَڑا گوْشْت )
{ بَڑا + گوْشْت (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گائے، بیل، بھینس یا بھینسے کا گوشت۔