بڑا گھر

( بَڑا گَھر )
{ بَڑا + گَھر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اونْچا گھرانہ، دولتمند یا ذی عزت خاندان، جیل خانہ۔