برنغار

( بُرُنْغار )
{ بُرُن + غار }
( ترکی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوج کا وہ حصہ جو بادشاہ یا سالار کے داہنی طرف ہو۔