برنگا

( بَرَنْگا )
{ بَرَن (ن غنہ) + گا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی کا چھوٹا تختہ جو چھت کے بٹائو میں ہوتا ہے۔