بروائک

( بَرْوائِک )
{ بَر + وا + اِک (کسرہ ا مجہول) }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوکیداروں کی ایک قوم جو کہ سوالک کے قریب آباد ہے۔