بروتھ[2]

( بَرُوتھ[2] )
{ بَرُوتھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی کا جنگلہ جو گاڑی کے اردگرد اسے ٹکر سے بچانے کے لئے لگاتے ہیں، زرہ بکتر، گھر، مکان، گروہ، دل بادل، تودہ، ڈھیر۔