بروتھی

( بَروتھی )
{ بَرو (و مجہول) + تھی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اہیروں کی ایک ذات جو انڈیا کے ضلع مین پوری میں آباد ہے۔