برواٹ

( بَرْواٹ )
{ بَر + وَٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پچھنے لگانے کا تیز نوک چاقو، افیم کے ڈوڈے گودنے کا تیز دھار چاقو۔