بروٹا

( بَروٹا )
{ بَرو (و مجہول) + ٹا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ کمرہ جو ڈیوڑھی اور زنانہ مکان کے درمیان میں ہوتا ہے۔